[ Sunday 20 May 2012 ]

Search
 
Recommend




Adverties
 
 
 

 


بحرینی جوانوں نے منامہ کی مین روڈز کو بند کردیا... بحرینی جوانوں نے منامہ کی مین روڈز کو بند کردیا...
بحرینی جوانوں نے آل خلیفہ کے زندانوں میں وجود خواتین قیدیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے شہر منامہ کی مین روڈز کو بند کردیا ہے....
ڈھاکہ میں بم دھماکے ... ڈھاکہ میں بم دھماکے ...
بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے عام ہڑتال کئے جانے کے موقع پر متعدد بم دھماکے ہوئے ہیں ۔...
امریکہ کا رویہ ہمیشہ جھوٹ پرمبنی ... امریکہ کا رویہ ہمیشہ جھوٹ پرمبنی ...
امریکہ میں ایک سیاسی رہنما نے بحرین کی ڈکٹیٹر حکومت کی فوجی مدد کرنے پر واشنگٹن حکام کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔...
ہم جنس پرستون کی پریڈ اورحکومت آذربائیجان ... ہم جنس پرستون کی پریڈ اورحکومت آذربائیجان ...
جمہوریہ آذربائجان کے ایک اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ باکو کی حکومت سرکاری ملازمین کو یوروویژن فیسٹیول کی ٹکٹ خریدنے پر مجبور کررہی ہے۔...
رکن قومي اسمبلي خورشيد بيگم کے قافلے پر حملہ ... رکن قومي اسمبلي خورشيد بيگم کے قافلے پر حملہ ...
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں رکن قومي اسمبلي خورشيد بيگم کے قافلے پر ہونے والے حملے میں دو افراد ہلاک اور 3 دیگر زخمی ہوئے-...
پاکستان میں یوم مردہ باد امریکہ ... پاکستان میں یوم مردہ باد امریکہ ...
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم آمریکہ مردہ باد کے موقع پر آمریکہ واسرائیل کے خلاف احتجاج ریلیاں نکالی گئیں -...
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری... کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری...
پاکستان کے صنعتی اور اقتصادی مرکز کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعات میں مزید3 افراد مارے گئے ہیں-...
یورپی سفیروں کے ناگالینڈ کے دورے پر تشویش ... یورپی سفیروں کے ناگالینڈ کے دورے پر تشویش ...
ہندوستان کی وزارت داخلہ نے نئي دہلی میں متعین سات یورپی ملکوں کے سفیروں کے ریاست ناگالینڈ کے دورے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔...
شام؛ دمشق میں مسجد حضرت رقیہ كے امام جماعت كو شہيد كرديا گيا... شام؛ دمشق میں مسجد حضرت رقیہ كے امام جماعت كو شہيد كرديا گيا...
شام كے دارالحكومت دمشق كی مسجد حضرت رقیہ كے امام جاشعت كو نامعلوم مسلح گروپ نے شہيد كرديا۔...
بحرين كی ابو طالب مسجد كو گرا ديا گيا... بحرين كی ابو طالب مسجد كو گرا ديا گيا...
انجمن قومی اسلامی الوفاق كے سينئر ممبر نے بتايا كہ بحرين كے شہر حمد كی ابو طالب مسجد كو گرا ديا گيا ہے۔...
کیلیفورنیامیں مظاہرین پرحملہ ... کیلیفورنیامیں مظاہرین پرحملہ ...
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی پولیس نے سرمایہ داری کے خلاف مظاہرے اور دھرنہ دینے والوں پر حملے کئے ہیں اور بہت سے لوگوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔...
ایرانی سفارت کارکواغواکرنےوالادہشتگردگرفتار ... ایرانی سفارت کارکواغواکرنےوالادہشتگردگرفتار ...
پاکستان میں ایرانی سفارتکار کے اغوا میں ملوث دہشتگرد گروپ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔...
کوئٹہ: بم دھماکے میں32 ہلاک و زخمی ... کوئٹہ: بم دھماکے میں32 ہلاک و زخمی ...
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکز کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی پر ہونیوالے بم حملے میں 32 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے-...
مزید چینی مبصرین شام پہنج گئے ... مزید چینی مبصرین شام پہنج گئے ...
چین نے شام کے لئے مزید مبصر روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔...
حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت با سعادت تمام مسلمان عالم کو مبارک ۔... حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت با سعادت تمام مسلمان عالم کو مبارک ۔...
شہزادی دوعالم ،ملکہ عفت و عصمت و طہارت اور پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے کتب عالم امکاں حضرت بقیة اللہ اعظم امام زمانہ ارواحنا لہ فدا اور تمام محبان حضرت کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔...
سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نےاپنےانتہا پسند مشیر کو برطرف کردیا... سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نےاپنےانتہا پسند مشیر کو برطرف کردیا...
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک عبداللہ نے اپنے ایک انتہا پسند اورسخت گیر مؤقف رکھنے والے مشیر کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔...
حسنی مبارک کی قیمت ۴ ارب ڈالر ؛ سعودی عرب کی جانب سے مصری حکام کو تبادلے کی پیشکش... حسنی مبارک کی قیمت ۴ ارب ڈالر ؛ سعودی عرب کی جانب سے مصری حکام کو تبادلے کی پیشکش...
مصر كی اسلامی تحريك"اخوان المسلمين" كے ڈپٹی جنرل نے انكشاف كيا ہے كہ سعودی عرب نے حسنی مبارك كو اپنی تحويل میں لينے كے لیے ۴ ارب ڈالر كی پيشكش كی ہے ۔...
بحرین کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کااعلان... بحرین کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کااعلان...
ایک ایسے وقت میں کہ جب بحرین میں جاری عوامی احتجاج میں شدت آگئی ہے حکومت آمریکہ نے بحرین کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کا اعلان کیا ہے-...
پشاور میں بم دھماکہ ... پشاور میں بم دھماکہ ...
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مرکز پشاور میں آج صبح ہونیوالے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوئے-...
بحرین میں ظلم و ستم کا بازار گرم... بحرین میں ظلم و ستم کا بازار گرم...
بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے کارندوں نے پرامن مظاہرین پر حملہ کر کے دسیوں افراد کو زخمی کر دیا۔...
مبارک اور قذافی کے انجام سے بچنے کی کوشش ... مبارک اور قذافی کے انجام سے بچنے کی کوشش ...
سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں آل سعود کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔...
گرفتاریوں کا مقصد بحرینی انقلاب کو ناکام بنانا ہے ... گرفتاریوں کا مقصد بحرینی انقلاب کو ناکام بنانا ہے ...
بحرین کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ یوسف ربیع نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرینی انقلاب کو ناکام بنانے کے مقصد سے بحرین کے سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کر رہی ہے۔...
خیبر ایجنسی میں کالعدم شدت پسند تنظیموں کے درمیان جھڑپوں میں چھ افراد ہلاک... خیبر ایجنسی میں کالعدم شدت پسند تنظیموں کے درمیان جھڑپوں میں چھ افراد ہلاک...
پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں کالعدم شدت پسند تنظیموں انصار الاسلام اور لشکر اسلام کے درمیان جھڑپوں میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔...
سعودی عرب، قطراور ترکی مسلح دہشت گردوں کی حمایت بند کردیں... سعودی عرب، قطراور ترکی مسلح دہشت گردوں کی حمایت بند کردیں...
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے سعودی عرب، قطراور ترکی کی جانب سے شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کی مالی اور فوجی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، قطراور ترکی کومسلح دہشت گردوں کی حمایت بند کردینی چاہیے۔...
بحرين میں سياسی رہنماؤں كے مقدموں كی سماعت ملتوی ... بحرين میں سياسی رہنماؤں كے مقدموں كی سماعت ملتوی ...
۸ مئی كو خراب صحت كے باعث عبد الہادی الخواجہ كی عدالت میں عدم موجودگی كی وجہ سے بحرين كے سياسی رہنماؤں كے مقدموں كی سماعت كو ملتوی كر ديا گيا ہے ۔...
امریکی جہاز کو بم سے اڑانے کی سازش کرنے والا خود کش بمبار دوطرفہ ایجنٹ تھا... امریکی جہاز کو بم سے اڑانے کی سازش کرنے والا خود کش بمبار دوطرفہ ایجنٹ تھا...
امریکی اخبار کے مطابق یمن سے امریکہ جانے والے جہاز میں انڈروئیر میں چھپا بم لے جانے والا شخص درحقیقت ڈبل ایجنٹ تھا، امریکی ذرائع کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے سعودی عرب کی انٹیلیجنس کی مدد سے القاعدہ میں بڑے پیمانے پر نفوذ کرچکی ہے۔...
کوئٹہ میں ایس پی سی آئی ڈی پولیس قتل ... کوئٹہ میں ایس پی سی آئی ڈی پولیس قتل ...
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔...
آل سعود کے خلاف جہاد ،اللہ اور رسول (ص)کے حکم کے مطابق ہے... آل سعود کے خلاف جہاد ،اللہ اور رسول (ص)کے حکم کے مطابق ہے...
...
ریاض میں سعودی پولیس کی ہڑتال... ریاض میں سعودی پولیس کی ہڑتال...
...
یمن میں امریکی اورسعودی مداخلت کے خلاف یمنیوں کا مظاہرہ... یمن میں امریکی اورسعودی مداخلت کے خلاف یمنیوں کا مظاہرہ...
...


More...



 
Articles
Interview
Notes
خروجی سایت
Reports
Links
www.mahdimission.com
www.irib.ir
www.iqna.ir
www.mehrnews.com
www.moballegh.net
www.nawa-e-islam.com
www.wilayat.com
www.al-hadj.ir
www.tebyan.net
www.inquilab.com
www.urdunews.net
www.bbcurdu.com
www.siasat.com
www.urudtimes.com
www.jang.com.pk
www.munsifdaily.com
www.jasarat.com
www.khabrain.com
www.nawa-e-waqt.com
www.abna.ir
Today Pic
 
 
Copyright © 2007-2010 Muslim News All right reserved.  [Mambo]
E-mail: info [at] muslimurdunews [dot] com